اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چئیرمین کے پاس کسی براڈکاسٹ میڈیا لائسنس کو معطل کرنے کا اختیار نہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
الیکشن 14مئی کو نہیں اسمبلیوں کی مدت پوری ہونےکے بعد ہونگے: رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ الیکشن 14 مئی کو نہیں اسمبلیوں کی مدت پوری ہونےکے بعد ہوں گے۔
آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کرسکتاہے: بلوم برگ
امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ پیکج کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات سستی ملیں تو آئندہ بھی روس سے خریدیں گے: مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ جہاں سے سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔
عمران خان گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری پر پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینجرز کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔
واٹس ایپ سروس ختم ہونے کا امکان
برطانوی حکومت اور میسجنگ کمپنی کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ، جس کی وجہ سے برطانیہ میں رہنے والے افراد کیلئے واٹس ایپ تک رسائی ختم ہونے کا امکان ہے ۔
عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوالات کے جواب مانگ لیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے متعدد سوالات کے جواب مانگ لیے۔
خانہ جنگی کے شکار ملک کو دوبارہ عرب لیگ میں شامل کرنیکا فیصلہ
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر اتفاق کرلیا گیا۔
سوچ سمجھ کر مشاورت سے فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، مونس الہٰی
سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ سوچ سمجھ کر مشاورت سے فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑےرہنا ہے اور کھڑے رہیں گے۔