عمران کے کہنے پر حکومت ایک دن بھی اپنی مدت کم نہیں کریگی: وزیر داخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

فیصل آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن اسی سال صاف وشفاف ہوں گے جب کہ عمران خان کے کہنے پر حکومت ایک دن بھی اپنی مدت کم نہیں کرے گی۔

حکومت 30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتی: عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن عدالتوں کے ذریعے ملیں گے نہ سڑکوں پر آکر ملیں گے، حکومت 30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتی۔

پاکستان اور ہمارے چیلنجز مختلف نہیں، ملکر ساتھ چلیں گے: افغان وزیر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہےکہ  پاکستان اور افغانستان دونوں ہمسایہ ممالک کے چیلنجز ایک دوسرے سے مختلف نہیں اور دونوں ممالک نے بہت سے حالات دیکھے، اب مل کر ایک دوسرے کے ساتھ چلیں گے۔

لاہور؛ عمران خان کی قیادت میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

 لاہور: پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی زمان پارک سے روانہ ہوگئی، عمران خان نے کہا ہے کہ آج جہاں بھی ہیں آج آپ کے لیے ضروری ہے کہ آئین، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے لیے گھر سے باہر نکلیں۔

وزیر خارجہ کے بیانئے سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے، شازیہ مری

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ پاکستان نے ایس سی او میٹنگ میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے کلبھوشن کو دہشت گرد کہا اور کشمیر کاز اجاگر کیا، جس سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے۔