بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا، خرم دستگیر

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیرنے کہا کہ اس موسم گرما میں سسٹم کے وافر بجلی موجود ہے ہم اس سال فرنس آئل درآمد نہیں کریں گے، اوربجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔