لاہور؛ عمران خان کی قیادت میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

 لاہور: پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی زمان پارک سے روانہ ہوگئی، عمران خان نے کہا ہے کہ آج جہاں بھی ہیں آج آپ کے لیے ضروری ہے کہ آئین، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے لیے گھر سے باہر نکلیں۔

وزیر خارجہ کے بیانئے سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے، شازیہ مری

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ پاکستان نے ایس سی او میٹنگ میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے کلبھوشن کو دہشت گرد کہا اور کشمیر کاز اجاگر کیا، جس سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے۔

عمران صاحب سلیکٹ ہوکر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کار جاچکے ہیں، مریم اورنگزیب

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمرا ن خان تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس، ملک میں آر ٹی ایس ٹھیک ہوچکا ہے، سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کارجا چکے ہیں، اس لئے بجٹ کی آپ فکر نہ کریں۔

تعلیم، روزگار اور ماحولیات پر یوتھ پروگرام میں خصوصی توجہ دی گئی ،وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے سربراہان کے اجلاس میں اپنے خطاب میں اپنے یوتھ پروگرام کی تفصیلات سے اگاہ کیا،جس میں ”فور ایز“ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔