پاکستان کم عمری کی شادیوں میں کمی لانے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا؛ اقوام متحدہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

 نیویارک: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گو کہ جنوبی ایشیا کم عمری کی شادیوں میں عالمی سطح پر کمی کرنے میں سرفہرست ہے لیکن اگر اس کی رفتار تیز نہ ہوئی تو مکمل خاتمے میں 55 سال لگ جائیں گے۔

آئی ایم ایف پاکستان کے آئندہ سال کے بجٹ منصوبوں پر بات چیت کیلئے تیار

Posted by & filed under اہم خبریں.

آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) اپنے بیل آؤٹ پیکج کے حصے کے طور پر آئندہ مالی سال کے بجٹ منصوبوں کے حوالے سے پاکستان سے بات چیت کی تیاری کر رہا ہے۔

ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں، طاہر اشرفی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک کے رہنماؤں سے اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اجلاس میں شریک نہ ہوں، ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں۔