شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
Posts By: ویب ڈیسک
پاکستان IMF کی پیشگی منظوری کے بغیر اضافی سبسڈی نہیں دے گا، معاہدے میں بڑی رکاوٹ دور
اسلام آباد: پاکستان نے ایک مرتبہ پھر امریکا سے درخواست کی ہے کہ آئی ایم ایف کو اسٹاف لیول معاہدے پر قائل کرنے میں امریکا مدد دے۔
پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
لاہور: تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا چوہدری شجاعت کے گھر پر چھاپے کی انکوائری کا حکم
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
پارلیمنٹ پر ڈرون حملہ، روسی صدر بال بال بچ گئے
روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے قریب ڈرون حملے میں صدر پیوٹن بال بال بچ گئے۔
اسرائیل کے شامی ایئرپورٹ پر میزائل حملے؛ 7 افراد ہلاک
تل ابیب: اسرائیل نے رات گئے شام کے صوبے حلب پر کئی میزائل داغے جو ایئرپورٹ پر بھی گرے جس کے نتیجے میں 4 افسران سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پروازیں معطل کردی گئیں۔
بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روک دی
بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کوائف جمع نہ کرانے پر روک دی۔
فواد چوہدری کا پنجاب و کے پی نگراں کابینہ کو کام سے فوری روکنے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو فوری کام سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔
آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے۔