
انقرہ: برطانیہ کی تین کم عمر لڑکیاں داعش میں شمولیت کے لیے شام پہنچ گئی ہیں جس کی ترکی میں ریکارڈ ہونے والی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سے تصدیق ہو گئی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
انقرہ: برطانیہ کی تین کم عمر لڑکیاں داعش میں شمولیت کے لیے شام پہنچ گئی ہیں جس کی ترکی میں ریکارڈ ہونے والی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سے تصدیق ہو گئی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد : حکومت ہفتہ کو جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سینیٹ انتخابات کے لیے اوپن پولنگ کے حوالے سے مجوزہ 22 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے رضامند کرنے میں ناکام رہی۔
سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے مذاکرات کرنا ہیں تو اسے سرحد پر کشیدگی کم کرنا ہوگی۔
لاہور: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ جامع مذاکرات چاہتا ہے لیکن کشمیر کے بغیر یہ مذاکرت نہیں ہوسکتے کیوں کہ مذاکرات جب بھی ہوں گے کشمیر ایجنڈے میں شامل ہوگا۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دے دی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آنے والا وقت ہمارا ہے اسی لئے کئی سیاستدان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔
برسبین: ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 20 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی جب کہ پوائنٹ اسکور بورڈ پر گرین شرٹس کو 2 پوائنٹس بھی مل گئے۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ ملک کی قومی،سیاسی،معاشی،معاشرتی ترقی،پسماندگی اوربدامنی،دہشتگردی کوجڑسے ختم کرنے کیلئے افغان مہاجرین کی باعزت انخلاء کووفاقی اورصوبائی حکومتیں ممکن بنائیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: سیکریٹری داخلہ اکبر حسین درانی کی زیرصدارت ہفتہ کے روز یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے عوام کی حق حاکمیت کو تسلیم ، ساحل وسائل کا مکمل اختیار صوبہ کو دینے ، گوادر تا کاشغر براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ، ژوب ، خضدار ، کوئٹہ روڈ کو فوری طور پر منظوری کرنے اور گوادر تا کاشغر ریلوے لائن بچھانے کی قرار داد ترمیم کے ساتھ منظور کرلی