ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو جوہری ہتھیاروں کے معائنے کی تعداد بڑھانے کی اجازت دیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنے نیوکلیئر ہتھیاروں کے معائنے کی تعداد بڑھانے کی اجازت دے دی ہے۔

چین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑارہا‘مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں.

گوانگ ژو:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین تاریخ کے ہر موڑ پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین کید وران چینی شہر گوانگ ژو پہنچ گئیں، وزیراعلی مریم نواز نے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر زینگ گوزی سے ملاقات کی، گوانگ ژو میں وزیراعلی پنجاب کے اعزاز میں خصوصی سٹیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، مریم نواز نے پرتپاک میزبانی پر چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

توڑ پھوڑ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے جلسے کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں 8 جنوری تک توسیع کر دی۔

فیض حمید کے چارج شیٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے روئیے میں تبدیلی آئی، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کے چارج شیٹ ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے روئیے میں تبدیلی آئی ہے لیکن خلوص نہیں ہے۔