واشنگٹن/ماسکو: امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک جوہری کنٹرول کا کوئی فعال معاہدہ باقی نہیں رہا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایرانی سپریم لیڈر کو فکر مند ہونا چاہیے،ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں،وہ بھی کررہے ہیں۔
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی۔
مظفرآباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، بھارت جس زبان میں بات کرے گا، ہم اسی زبان میں جواب دیں گے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، آج ہونے والے حملوں میں بچوں سمیت 21 فلسطینی شہید ہوگئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سلامتی کونسل کے بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردی اپنی تمام شکلوں اور مظاہر کے ساتھ عالمی امن و سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے۔ بیان میں زور دیا گیا کہ ان دہشت گرد حملوں میں ملوث عناصر، ان کے منصوبہ سازوں، مالی معاونین اور سرپرستوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ناگزیر ہے۔
وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا کہ گزارہ الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا مظہر ہے۔
محکمہ ریلویز نے آج بھی کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے کی بدولت دونوں ممالک کی حکومت اور عوامی تعلقات کوایک نئی جہت ملی ہے۔