لسبیلہ کے قریب اوتھل کے علاقے سے پھندا لگی 2 لاشیں ملی ہیں۔
لسبیلہ کے قریب اوتھل کے علاقے سے پھندا لگی 2 لاشیں ملی ہیں۔
پاکستان اور قازقستان کے درمیان کان کنی اور پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پراٹیکشن اور ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 کی انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیتے ہوئے باپ پارٹی کے صالح بھوتانی کی درخواست منظور کرلی، جس کے بعد وہ پی بی 21 سے کامیاب قرار پائے۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، مذاکرات کے نتیجے میں ڈیل کی ضرورت ہے۔
رکنِ اسمبلی عالیہ کامران نے بلوچستان کے مسئلے کو بات چیت سے حل کرنے کا مشورہ دے دیا۔
وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارتی فنانس سے چلنے والے ٹریننگ کیمپس کی معلومات دنیا کو دی ہے۔
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں آج چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے۔