• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

Posts By: ویب ڈیسک

وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

Posted March 4 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف بدھ کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔

شاہد آفریدی 8000 رنز کلب میں شامل

Posted March 4 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under پاکستان.

نیپئر: پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی یو اے ای کے خلاف میچ میں 8000 رنز کے کلب میں شامل ہو گئے۔

بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج ہی طلب

Posted March 4 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج ہی طلب کرلیا ہے۔

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 129 رنز سے شکست دے دی

Posted March 4 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under کھیل.

نیپیئر: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 129 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے گروپ ’’بی‘‘ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

ہندوستان: مہاراشترا میں بڑے کے گوشت کی قربانی پر پابندی عائد

Posted March 3 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

ممبئی: ہندوستانی صدر پرناب مکھرجی کی جانب سے ایک بل پر دستخط کے بعد ریاست مہاراشترا میں بیل کے گوشت کی قربانی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا تمسخر اڑا ڈالا

Posted March 3 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under کھیل.

ممبئی: پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھارتی پروگرام میں قومی کھلاڑیوں سمیت کرکٹ بورڈ کا کا تمسخر اڑا ڈالا۔

سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران

Posted March 3 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under کھیل.

لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کو 6 سال مکمل ہوگئے لیکن اب تک پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال نہیں ہوسکی۔

بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

Posted March 3 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

نیویارک: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے.

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

Posted March 3 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی مخالفت کرنے والی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)خود ہی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے.

ڈیرہ بگٹی میں شرپسندوں نے 2 گیس پائپ لائنیں تباہ کردیں

Posted March 3 – 2015 by ویب ڈیسک & filed under بلوچستان.

ڈیرہ بگٹی: شر پسندوں نے مختلف علاقوں میں گیس کی 2 پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔

  • «
  • پچھلا
  • 4798
  • 4799
  • 4800
  • 4801
  • 4802
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • مریم نواز کا بلوچستان کے طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان ،سرفراز بگٹی کا اظہار تشکر
  • ؔبلوچستان میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہو چکی ہے ،مولانا ہدایت
  • بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا گیا، گوادر میں ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں،سول وعسکری قیادت
  • پاسداران انقلاب امریکی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کرنے کیلئے انتظار کر رہی ہے: سربراہ ایرانی عدلیہ
  • ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا
  • امید ہے ایران اور امریکا کو جلد مذاکرات کی میز پر دوبارہ بٹھانے میں کامیاب ہو جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
  • 17 حملے ہوچکے ہیں ،ریاست کے دفاع کیلئے مزید 1700 حملوں کے لئے تیارہوں ، سرفرازبگٹی
  • وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایران مسئلے کےحل کیلئے ہر سطح پرکوششیں کررہے ہیں: محسن نقوی

Recent Posts


  • مریم نواز کا بلوچستان کے طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان ،سرفراز بگٹی کا اظہار تشکر
  • ؔبلوچستان میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہو چکی ہے ،مولانا ہدایت
  • بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا گیا، گوادر میں ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں،سول وعسکری قیادت
  • پاسداران انقلاب امریکی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کرنے کیلئے انتظار کر رہی ہے: سربراہ ایرانی عدلیہ
  • ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔