انتشاری ٹولہ پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کا کہتا ہے مگر فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتا، عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آ باد:وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولے کا کہنا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، یہ فوج کو کمزور کرنے کے خواہش مند ہیں، یہ پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا تو کہتے ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتے۔

توہین عدالت کیس: اگر عمران خان کو نوٹس کیا تو عدالت میں پیش بھی کرنا ہوگا، عدالت کا حکومتی وکیل سے مکالمہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کیس چلانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کی عدالت میں پیشی سے متعلق جواب مانگ لیا۔