میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں، ہمیں کسی سے بھیگ مانگنے کی ضرورت نہیں ہے،سرفرار بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ غیرت وراثت میں ملتی ہے، ترقی کمائی جاتی ہے، اپنے سر اونچا رکھو، جیسے کوہ سلیمان اونچا ہے، ہم آپس میں بھائی تھے، بھائی رہیں گے، بھائیوں کی طرح زندگی گزاریں گے۔

جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی، مسلح افواج ہمہ وقت تیار ہیں: فیلڈ مارشل

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جنگ کی نوعیت میں زبردست تبدیلی آئی ہے، جس کی قیادت تکنیکی ترقی کر رہی ہے، اور اس سے ہر سطح پر ذہنی تبدیلی کی ضرورت پیدا ہوئی ہے۔

سی پیک نے ترقیاتی منظرنامے کو بدل دیا ہے،احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، جو محض انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ پیداوار، برآمدات، روزگار اور پائیدار ترقی پر مرکوز ہے۔

وادی تیرہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں ہورہی ہیں، وزیر مملکت داخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے، اگر کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا اسے چھپائیں گے کیوں؟

مشرقی وسطیٰ میں امریکی بحری بیڑےکی تعیناتی کے بعد ایران ہم سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کے ساتھ صورتحال اس وقت غیر یقینی ہے کیونکہ  انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی فورس  تعینات کر دی ہے۔

اسلام آباد کی عدالت کا وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے  ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات لگانےکے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔