اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں کی گئیں، اِن کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے ایک دروازہ کھل جائے گا۔
ملک ریاض کا دبئی میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جدید شہر بنانے کا اعلان کر دیا۔
انڈر 19 ایشیا کپ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
8 دسمبر تک بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے، عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت منظور کرنا ہوگا۔
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 186 ہوگئی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا، سابق وزیراعظم کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 186 تک پہنچ گئی۔
کچھ لوگ ملک کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں خواتین کا کردار اہم ہے، لیاری فٹ بال گرائونڈ میں آکر خوشی ہوئی ہے، صوبے بھر سے خواتین کا یہاں موجود ہونا بڑی کامیابی ہے۔
نیا گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ اس مہینے کے آخر تک آپریشنل ہوجائے گا، ڈی جی ایئرپورٹس اتھارٹی
گوادر:پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ نیا گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اس مہینے کے آخر تک آپریشنل ہوگا۔
امریکا کا 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان
امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔
ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام بینکاروں سے گزارش ہے کہ دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے، عدالت میں جانے سے پہلے اداروں کی بحالی کے لیے اقدامات کریں۔