ایک ہاتھ میں مکا دوسرا ہاتھ ملانا، ایسے نہیں چلے گا،بیرسٹر گوہر

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات چاہتی ہے تو دونوں ہاتھ ملائے۔ ایک ہاتھ مکا دوسرا ہاتھ ملانا ایسے نہیں چلے گا، سیاسی جماعتوں میں بات چیت میں شرائط نہ لگائیں۔

ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ  ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملےکا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جون 2025 میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا، دوبارہ حملہ ہوا تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کریں گے۔

جدید ٹیکنالوجی سے لیس بوگی،جعفر ایکسپریس کو محفوظ اور پُراعتماد بنا دیا گیا، ریلوے سفر عوام کے لیے محفوظ ہے: حنیف عباسی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

انہوں نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے جعفر ایکسپریس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی کے سی بوگی کو مؤثر اقدام قرار دے دیا۔

پاکستان کی معیشت میں نمایاں استحکام آ چکا ہے، وزیرخزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں نمایاں استحکام آچکا ہے، مہنگائی، شرح سود اور مالی خسارہ بہتر سمت میں جا رہے ہیں۔ پائیدار ترقی کے لیے اصلاحات کے عمل کو جاری رکھنا ہوگا۔

آرمی چیف اپنی ڈومین میں چلے جائیں تو میں ان کے ہاتھ چوموں گا، سینیٹر راجا ناصر عباس

Posted by & filed under اہم خبریں.

سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنی پہلی تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران کے خاتمہ کا واحد حل عمران خان کی رہائی ہے، اللہ نے تمام پیغمر عدل کےلئے بھیجے۔

داخلی سلامتی، قانون کی حکمرانی کےلیےمضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے۔