
ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل فریقہ سے آج منسلک ہوگی۔
ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل فریقہ سے آج منسلک ہوگی۔
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔
تل ابیب: اسرائیل نے پہلی بار عوامی سطح پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ان کا کوئی جواز نہیں اور پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے آزاد کشمیرکے لاپتہ شہری کی بازیابی کے کیس میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) سے رپورٹ طلب کر لی۔
اسرائیلی فلسطینی ذرائع سے ایک خبر سامنے آئی ہے کہ اتوار کے روز اسرائیل نے عمر قید کی سزا پانے والے تقریباً 200 فلسطینیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، تاہم ان قیدیوں کی شناخت پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ اسرائیل نے قیدی مروان برغوثی کو رہا ہونے والوں میں شامل نہیں کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی ماں اپنے بچوں کو جلاؤ گھیراؤ اور گالی گلوچ کی ترغیب نہیں دیتی، گالی گلوچ، الزام تراشی اور پگڑیاں اچھالنے کا سبق دینے والا نوجوانوں کا ہمدرد نہیں، صرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے مجھے گالی گلوچ اور کردار کشی کی مہم کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے۔