وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکرکی سربراہی میں امریکی وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکرکی سربراہی میں امریکی وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا۔
تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے جی سیون ممالک کے بیان کو مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران میں تشدد اور دہشتگردی میں اسرائیلی کردار کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال صوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ٹیکس جمع کیا، 2024-25 میں وفاق کے محصولات 13 کھرب روپے تھے، صوبوں نے صرف 979 ارب روپے اکھٹے کیئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہی، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کیا۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیائےضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13 اشیاکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،جبکہ 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیا میں ٹماٹر کی قیمت میں 27.64 فیصد،گندم آٹے میں 3.26 فیصد اور انڈوں کی قیمت میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں وارنٹ گرفتاری اور دیگر عدالتی احکامات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے احکامات کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کا اختیار ہوتا ہے کہ رویے کو دیکھتے ہوئے ملاقات طے کرے، وفاق کا اختیار نہیں کہ وہ ان کو ہدایت دے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔