وزیر خارجہ نے غیر ملکی سفرا کو مکمل سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے، دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف ہر صورت اپنی لڑائی جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے غیر ملکی سفراکو مکمل سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے۔

کھیل کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، النصر کے سابق گول کیپر کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, کھیل.

سعودی عرب کے فٹ بال کلب ’النصر‘ کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ نے انکشاف کیا ہے کہ کلب کے کپتان و پرتگالی فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو مذہب اسلام میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور اسے قبول کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

وی پی این کی بندش پر کمپنیوں نے ملک سے باہر جانے کا سوچنا شروع کر دیا تھا: چیئرمین پاشا

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) سجاد مصطفیٰ نے بتایا کہ وی پی این کی بندش کے فیصلے پر کمپنیوں نے ملک سے باہر جانے کا سوچنا شروع کر دیا تھا۔