بھگوڑوں کی جانب سے ’ہلاکتوں‘ کا دعویٰ بے بنیاد ہے، اسلام آباد کی تمام سڑکیں کھول دی ہیں، محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں، 31 دسمبر کے بعد افغان شہری بغیر این او سی اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔ اسلام آباد میں رہنے کے خواہشمند افغان شہریوں کو ڈپٹی کمشنر سے این او سی لینا ہوگا۔

دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، ہمارے سیکڑوں لوگ شہید اور زخمی کیے گئے، علی امین گنڈاپور

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پچھلے ڈھائی سال سے ہماری جماعت کے ساتھ فسطائیت اورجبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے، ہمارا لیڈر اس وقت جیل میں ہے، ان کی اہلیہ کو بھی جیل میں بند رکھا گیا، ایسی ظالمانہ روایت ڈالی گئی کہ جس کی مثال پاکستان تو کیا دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھی نہیں ملتی۔

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے فرار ہو کر خیبر پختونخوا پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی فرار ہو کر خیبرپختونخوا پہنچ چکے ہیں۔

یہ ہمارا ملک ہے اور اس ملک کو آزاد کرانے نکلے ہیں،عمران خان کے حکم تک ہم نے واپس نہیں جانا، وزیراعلیٰ کے پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک پہنچ گئے ہیں لیکن عمران خان کا جب تک حکم نہیں آنا ہم نے واپس نہیں جانا۔

جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ نمبر 2831 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 6 روز کی توسیع کردی۔

عالمی بینک کی قرضوں کے مؤثر انتظام کیلیے پاکستان کو تکنیکی معاونت کی پیشکش

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کو بجٹ سازی کے عمل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عوامی مالیاتی انتظام میں شفافیت اور احتساب کے فروغ اور قرضوں کے مؤثر انتظام کے لیے تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے۔