ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں، نیا سیکیورٹی اتحاد متوقع: بلومبرگ رپورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجود باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں ہے، جس سے مشرق وسطیٰ اور اس سے آگے ایک نیا سیکیورٹی اتحاد وجود میں آ سکتا ہے اور طاقت کے توازن میں تبدیلی آ سکتی ہے۔

بے انصافی سے ملک نہیں چلے گا،بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے،آئین پاکستان اور غریب سے محبت کریں،محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔

غریبوں کے استحصال کا رائج نظام حکومت نے شفاف نظام میں تبدیل کر دیا، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غریبوں کے استحصال کا رائج نظام حکومت نے شفاف نظام میں تبدیل کر دیا، شہباز شریف نے تمام متعلقہ اداروں کو عوام کے لیے مفید پیکج کی سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔

گولی پہلے ماریں گے، سوال بعد میں پوچھیں گے: ڈنمارک کی امریکا کو دھمکی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

 ڈنمارک کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ اگر گرین لینڈ پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو ڈینش فوج احکامات کا انتظار کیے بغیر فوری فائر کھول دے گی۔ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی جانب سے گرین لینڈ کے معاملے پر سخت بیانات اور ممکنہ فوجی کارروائی کے اشارے دیے جا رہے ہیں۔

پاک امریکا تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، اہم معدنی منصوبے ریکوڈک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے: امریکی سفارتکار

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔

پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے، ان پر حملہ نہیں ہوگا، عطاتارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے بیرونی دوروں پر تنقید کرنے والے لوگ نادان ہیں، کوئی بلا رہا ہے تو وزیراعظم جا رہے ہیں، دعا کریں ہر وزیراعظم کو اتنی ہی عزت ملے جتنی شہباز شریف کو ملتی ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عزت ہر پاکستانی کی عزت ہے۔

آئی ایم ایف پروگرام 2027 تک ہمارا پروگرام ہے، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2022 میں جب ہم حکومت میں آئے تو فون کر کے ایل سی کھلوانی پڑتی تھی، اس وقت ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ ہوچکے تھے۔

پی ٹی آئی ایک عوامی جماعت ہے، ہمارا نہ شہباز شریف سے، نہ نواز شریف سے اور نہ ہی فوج اور یہاں کی ایجنسیوں سے کوئی جھگڑا ہے،محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا کرتے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ آپ الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔

عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے،علیمہ خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے۔