چین نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
چین نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔
قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی این پی اے سی نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیرف کے بے ترتیب نفاذ کے خلاف چین کا مؤقف ہمیشہ سے واضح اورمستقل رہا ہے۔
تہران: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں۔
ایران کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ کی واپسی تیز کر دی گئی ۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم 100 سے زائد طلبہ و طالبات وطن گوادر پہنچے ہیں۔
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں، ہماری اُن سے کوئی دشمنی نہیں، ہمیں ایرانی حکومت سے مسئلہ ہے جو دہشت گردی اور انتہاپسندی کی سب سے بڑی برآمدکنندہ ہے اور ایرانی حکومت صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسئلہ ہے۔
پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پام آئل کی تجارت سے متعلق معاہدے طے پاگئے جو دونوں ممالک کے 75 سالہ سفارتی تعلقات کی تکمیل اور دسمبر 2025 میں صدر پرابوو سبیانتو کے دورۂ پاکستان کے تسلسل کا حصہ ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کو بیرونی فنڈنگ ہورہی ہے، دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔
کراچی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔