پنجاب حکومت نےماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیےبڑا فیصلہ کرتے ہوئےسرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
پنجاب حکومت نےماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیےبڑا فیصلہ کرتے ہوئےسرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج کا سلسلہ رکنے کے بعد حالات معمول پر آنے لگے۔ انٹرنیشنل کالز بحال کردی گئيں تاہم انٹرنیٹ سروس ابھی بند ہے۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔
کوئٹہ:بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی ریاض میں سعودی وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات ہوئی۔ معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک ریاض میں فیوچر منرلز فورم دو ہزار چھبیس میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں ۔
معدنی وسائل کو اسٹریٹجک معاشی ترقی کی بنیاد بنانے کی حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی۔ دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع مضمون میں پاکستان کے معدنی شعبے کی اصلاحات کا تفصیلی احاطہ کیا گیا۔
سعودی عرب کے معمر ترین شہری ناصر بن ردان الراشد الوداعی 142 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے جدید سعودی عرب کے قیام اور اتحاد کا پورا عمل اپنی آنکھوں سے دیکھا اور زندگی میں 40 سے زائد مرتبہ حج کی سعادت حاصل کی۔
پاکستان کی کم عمر نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایرانی خواتین اور بچیوں کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایرانی لڑکیوں اور خواتین کی آواز سنی جائے اور اپنے سیاسی مستقبل کے تعین کرنے کا حق دیا جائے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
یورپی کمشنر برائے دفاع اینڈریس کوبیلیس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امریکی فوج نے گرین لینڈ پر قبضہ کیا تو وہ نیٹو کا آخری دن ہوگا۔