محمود خان اچکزئی کا بیان ملک دشمن سیاست کا پردہ چاک کر چکا ہے، اکبر ایس بابر

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا ’’دو چار ماہ بعد کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کر دیں گے‘‘ کا بیان، اس شخص کی ملک دشمن سیاست کا پردہ چاک کر چکا ہے۔

ایران کیخلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے: صدر ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نےگزشتہ روز جوہری معاہدے پر بات کرنے کیلئے رابطہ کیا،ہم ان سے مل سکتے ہیں۔ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے ۔ 

ایرانی سیکیورٹی فورسز کے تشدد پر تشویش ہے، یورپی ممالک

Posted by & filed under اہم خبریں.

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 بڑے یورپی ممالک اور امریکی اتحادیوں کے سربراہ فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی اہلکار اپنی آبادی کی حفاظت کریں۔

پاکستانی شہری حالات بہتر ہونے تک ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کریں، دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ پاکستانی شہری حالات بہتر ہونے تک ایران کے غیرضروری سفرسےگریز کریں،ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں بھی انتہائی احتیاط برتیں، چوکس رہیں۔

باقی صوبوں میں جو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو کہوں گا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کریں، چور دروازوں سے حکومتوں میں نہ بیٹھیں،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Posted by & filed under اہم خبریں.

حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔