بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

پتا چل گیا حکومت سنجیدہ نہیں، 24 نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں، میں نے اپنی اور تمام انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا لیکن پتا چل گیا یہ (حکومت) مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، 24 نومبر کو ہر صورت میں احتجاج ہوگا۔

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔