احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے تاہم 9 مئی دہرانا چاہے تو کیا کہیں : غفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں.

جمیعت علمائے اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین کے دائرے میں احتجاج کرنا چاہتی ہے تو اس کا حق ہے لیکن 9 مئی دہرانا چاہتی ہے تو کیا کہا جاسکتا ہے۔

وزیراعظم کا سعودی عرب کی 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار اطمینان

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیش رفت اور مفاہمتی یادداشتوں پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد پران سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

غذائی سلامتی کویقینی اور غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی بینک

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : عالمی بینک نے غذائی سلامتی کویقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ دنیا 2030 تک بھوک کے خاتمے کے ہدف سے ابھی دور ہے۔یہ بات عالمی بینک کی جانب سے ”عالمی غذائی عدم تحفظ میں اضافہ: ترقی پذیر ممالک میں قیمتیں و اقدامات“ کے نام سے جاری رپورٹ میں کہی گئی ہے۔