وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران اور شیخ رشید سمیت تمام ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور صداقت عباسی سمیت دیگر کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔

ملک میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل)نے شاہ بندر بلاک میں ہائیڈرو کاربن کی مسلسل تیسری دریافت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی پی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں کنوئیں پتیجی X-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کرکٹ سیریز کرانے پر اتفاق

Posted by & filed under پاکستان.

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس نے ملاقات کی ہے۔

دورانِ ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

امن و امان کی صورتحال کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے،گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن و امان کی صورتحال کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے دیرپا امن و امان بنیادی ضرورت ہے۔

ٹرمپ نے 27 سالہ کیرولائن لیوٹ کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نامزد کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 سالہ کیرولائن لیوٹ کو وائٹ ہاؤس کا پریس سیکریٹری نامزد کردیا، انہوں نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کی پریس سیکریٹری کے فرائض انجام دیے تھے۔