پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
وی پی این کا استعمال ’غیراسلامی قرار‘ دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل کو تنقید کا سامنا
ڈیجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والی شخصیات اور مذہبی اسکالرز نے اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کی جانب سے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کے استعمال کو غیر اسلامی قرار دینے کے حکم نامے پر سوال اٹھایا ہے۔
مریم نواز اور میاں نواز شریف لاہور پہنچ گئے
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے۔
آئی ایم ایف مذاکرات بامقصد رہے، منی بجٹ نہیں آ رہا، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی بجٹ نہیں آ رہا، آئی ایم ایف سے مذاکرات تعمیری اور بامقصد رہے۔
پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری اسحٰق ڈار کو سونپ دی
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کو سونپ دی ہے۔
’وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے‘ اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل
میرے خیال میں وی پی این کو حرام قرار دینے سے متعلق فتویٰ صحیح نہیں ہے، میرے خیال میں یہ تنگ ذہنی ہے، یہ درست نہیں ہے۔ معروف عالم دین کی گفتگو
عمران خان اور ان کے حواریوں نے ہر قدم ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے اٹھایا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں نے ہر قدم ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے اٹھایا، ایک جماعت نے منظم سازش کے ذریعے 9 مئی کے حملے کیے، ان حملوں کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست دیدی
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی۔
پچتون،بلوچ کو بارود سے کنٹرول کرنے کے بجائے تعلیم دی جائے،حافظ نعیم الرحمان
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پختون اور بلوچ رو رہے ہیں ان کو بارود سے کنٹرول کرنے کے بجائے تعلیم دی جانی چاہیے۔