چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کرلیں

Posted by & filed under کھیل.

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے تحریری وجوہات طلب کرلیں۔

غزہ سٹی میں پناہ گزین اسکول پر بمباری، 4 افراد شہید

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

اسرائیل کی غزہ میں درندگی نہ رک سکی،صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر حملے میں غزہ سٹی کے اسکول میں پناہ لیےسیکٹروں افراد پر بمباری کی گئی ،جس میں چارافراد شہید  متعدد زخمی ہوگئے۔

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل سمیت مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردیے۔