دُکی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کان کُن جاں بحق، ایک کو زندہ نکال لیا گیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

بلوچستان کے ضلع دکی کے دمڑ کول مائنز ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے تین کان کُن پھنس گئے، پھنسے ہوئے کان کنوں میں سے دو کی لاشیں اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا۔

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے جس کے مطابق اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا ہے۔