تربت یونیورسٹی فیز ٹو اور شاہراہوں کی تعمیر سے ترقی کا نیا دور شروع ہوگا، ظہور بلیدی/ مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


تربت:صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی اور صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجواناں مینا مجید کی سربراہی میں ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کمشنر مکران آفس تربت میں منعقد ہوا اجلاس میں کمشنر مکران داؤد خان خلجی،… Read more »



بہادرمسلح افواج نے پیشہ وارانہ مہارت سے سر زمین وطن کا دفاع کیا، صدر مسلم لیگ ن

| وقتِ اشاعت :  


صدرمسلم لیگ ن نوازشریف سےچیئرمین قائمہ کمیٹی امورخارجہ کی جاتی امرا میں ملاقات ہوئی ہے۔عرفان صدیقی نےپارلیمانی پارٹی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی،اس دوران گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف نے کہاقومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کرایک آوازمیں بولنا خوش آئند ہے،پاکستان کی پارلیمنٹ نے بھی نہایت مثبت اور توانا کردار ادا کیا،نمائندوں نے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے بہادر افواج کا حوصلہ بڑھایا۔



پاک بھارت سیزفائر برقرار رکھنا نہایت ضروری ہے، برطانوی وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاک بھارت تعلقات پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر کا برقرار رہنا نہایت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور تنازع کسی کے حق میں بہتر ثابت نہیں ہو سکتا۔



پاکستان باوقار اور نا قابل تسخیر ملک ہے کسی نے میلی آنکھ سے دیکھنے کی کو شش کی تو آنکھ نکال دینگے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے پاکستان باوقار اور ناقابل تسخیر ملک ہے ریاست پاکستان اپنی آزادی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی اگر کسی نے مادرِ وطن کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کی تو وہ آنکھ نکال دی جائے گی



قلات میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  قلات میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے قلات لیویز کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے سب سب تحصیل گزگ کے علاقے کھنڈ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گر نے سے دو افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے