بلو چستان اسمبلی اجلا س،جعفر آبا د میں وومن یو نیو رسٹی کے قیا م کی قرارداد منظور،ڈیرہ مراد کے عوام کو مالکانہ حقو ق دینے کی سفار ش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار کے عوام کو ان کی زمینوں کے مالکانہ حقوق دینے، اراکین بلوچستان اسمبلی اور ان کے اہلخانہ کو تاحیات بلیو پاسپورٹ جاری کرنے، جعفرآباد میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے سب کیمپس کے قیام کی تین الگ الگ قراردادیں منظور کر لی گئیں۔



بلوچستان ہائیکورٹ نے کرا چی چمن شاہراہ کی تعمیر، دو رویہ کر نے سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلو چستان ہا ئی کورٹ کے ججز جناب جسٹس عبداللہ بلو چ اور جسٹس جنا ب جسٹس اقبا ل احمد پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے قومی شاہرا ہ این 25کرا چی خضدار،اور خضدار چمن کی تعمیر اور دو رویہ کر نے سے متعلق سیکرٹری پلا ننگ حکومت پا کستان کووفا قی سیکرٹری مواصلات ، چیئر مین این ایچ اے ، وفاقی سیکرٹری خزانہ و دیگر کے ساتھ اجلاس منعقد کر کے قومی شاہرا ہ کی فنڈنگ و دیگر مشکلات کا حل نکا لنے کی ہدایت کی ہے



ہسپتا لو ں میں ادویا ت ہیں نہ سہو لیا ت لو گ مر رہے ہیں محکمہ صحت نے 3ارب رو پے خر چ کئے بغیر وا پس کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ صحت بلوچستان کی طرف سے 3 ارب روپے استعمال کئے بغیر واپس کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے حکام کی نا اہلی صوبے کے عوام پر ظلم ہے۔



اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران گرفتار سابق سینیٹر سمیت 24 ملزمان کی ضمانت منظور

| وقتِ اشاعت :  


انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کیے گئے ایک مظاہرے کے دوران گرفتار جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔



خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، ریاست کے باسیوں کا اداروں پر اعتماد ختم ہونا انتہائی تشویشناک امر ہے۔