وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ کے لیے اندھیروں سے نکال دیا، پیک آورز میں گیس سے بجلی پیدا نہیں کرسکتے، آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ہمیں گیس نہیں مل رہی دیگر ملکوں کی نسبت پاکستان کی حالت بہتر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ کے لیے اندھیروں سے نکال دیا، پیک آورز میں گیس سے بجلی پیدا نہیں کرسکتے، آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ہمیں گیس نہیں مل رہی دیگر ملکوں کی نسبت پاکستان کی حالت بہتر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ:وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ملاقات ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال خصوصاً خلیج پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ اور عدم استحکام نہیں چاہتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی:نوکنڈی میں گزشتہ رات ریکوڈک سائٹ روڈ پر تین گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں سے پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر فیفا انفانٹینو کا کہنا ہے کہ ایران نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا، کھلاڑی کھیلنا چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ تاحال ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا تاہم اس حوالے سے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیلی نیوز پیپرز ایڈیٹرز کونسل بلوچستا ن کا ایک اجلاس صدرانور ساجدی منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان حکومت کی جانب سے نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی متعارف کرانے سے متعلق پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل پر غور و خوض کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: پسنی اور اورماڑہ میں غیر قانونی ٹرالرز کی یلغار، ساحلی روزگار اور ماحول دونوں خطرے میں،سمندری وسائل کی تباہی کا خدشہ، غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی اسمبلی بلوچستان کے کمیٹی ہال میں صنفی مساوات کے تقاضوں کے مطابق بجٹ سازی اور منصوبہ بندی کے عنوان سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں اور اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔