ایس ایچ او سول لائن کو بھیجتے ہیں شاہد رند کو لے آئیں ، عدالت کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہد رند کی بطور میڈیا اسسٹنٹ تقرری کو چیلنج کرنے کے کیس کی سماعت ، شاہد رند کی عدم حاضری پر کورٹ برہم ، کیا خیال ہے ایس ایچ او سول لائن کو بھیجتے ہیں وہ خود شاہد رند کو لے آئے ، چیف جسٹس کامران ملاخیل کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل… Read more »



بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان یونیورسٹیز کے ترمیمی مسودہ قانون سمیت پانچ مسودات قانون منظور کرلئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان یونیورسٹیز کے ترمیمی مسودہ قانون سمیت پانچ مسودات قانون منظور کرلئے، گوادر کے ماہی گیروں کو جنوبی کوریا بھجوانے میں تاخیر سے متعلقہ توجہ دلاو نوٹس وزیرا علی کی یقین دھانی پر نمٹا دیا گیا ، اسپیکر نے این سی ایچ ڈی اور بیکس کے اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں… Read more »



دس سے پانچ ہزار روپے کے نئے نوٹوں میں بلوچستان کے قومی ورثے کو نظر اندازکئے جانے کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  حکومتِ پاکستان کی جانب سے 10 روپے سے 5000 روپے تک کے نئے پلاسٹک (پولیمر) کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاری جاری ہے، تاہم اس حوالے سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عوامی اور سماجی حلقوں میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔



بلوچستان اسمبلی: گوادر میں اگر شراب خانے بند نہ ہوئے تو میں خود کارروائی کروں گا، ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر میں شراب خانوں کے قیام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے انہیں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر یہ بند نہ کیے گئے تو وہ خود کارروائی کریں گے۔



بلوچستان اسمبلی: اراکین کا پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر احتجاج، وزیراعلیٰ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر ارکان کا احتجا ج اور کاروائی کا مطالبہ، وزیراعلیٰ نے حکومت نے واقعات کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی کروا دی،



امریکا اور ایران کے درمیان بعض امور تاحال حل طلب ہیں، جن کے حل کے لیے کوششیں جاری ہیں: شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور برادر ملک ایران کے درمیان آج تک ان ڈائریکٹ مذاکرات ہوئے،امریکی اور ایرانی وفد ہماری درخواست پر پاکستان آیا،دونوں ممالک کے درمیان 47 سال  بعد اعلیٰ ترین سطح پر بات چیت ہوئی،ہماری دعوت قبول کرنے پر ایرانی اور امریکی صدور کا شکرگزار ہوں۔



تمام ترقیاتی منصوبے جون سے قبل مکمل کرنے کا حکم، تاخیر برداشت نہیں ہوگی،وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان میں فیلڈ افسران کی حاضری، کارکردگی اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت لائیو لوکیشن پر مبنی حاضری کا مربوط نظام نافذ کیا جائے گا تاکہ افسران کی اپنی جائے تعیناتیوں پر موجودگی، ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کی حقیقی وقت میں نگرانی ممکن بنائی جا سکے یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا