ہارورڈ یونی ورسٹی میں پاکستان کی معیشت پر اعلیٰ سطح کی پینل ڈسکشن کا انعقاد ہوا، جس میں وزیر خزانہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ تنازعے کو عالمی معیشت کے لیے بڑا سپلائی شاک قرار دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہارورڈ یونی ورسٹی میں پاکستان کی معیشت پر اعلیٰ سطح کی پینل ڈسکشن کا انعقاد ہوا، جس میں وزیر خزانہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ تنازعے کو عالمی معیشت کے لیے بڑا سپلائی شاک قرار دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ ’پاک فوج، پنجاب رینجرز، پنجاب پولیس، موٹروے پولیس، فیڈرل کانسٹیبلری، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، اسلام آباد انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس نے غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت، ہم آہنگی اور چوکسی کا مظاہرہ کیا‘۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ پاکستان نے ثابت کردیا ہےکہ وہ دنیا کے معاملات کو سلجھانےکی صلاحیت رکھتا ہے، آج عالمی ممالک ہماری سرزمین پر بیٹھ کر دنیا کے لیے امن چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ خلیجی بندرگاہیں یا تو سب کے لیے ہوں گی یا کسی کے لیے نہیں، بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر امریکی پابندیاں غیرقانونی ہیں اوربحری قزاقی کے مترادف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی کے قریب جوائنٹ بیس اینڈریوز پر فلوریڈا سے واپسی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے کہا کہ اگر ایران مذاکرات میں واپس نہیں آتا تو انھیں ’کوئی مسئلہ نہیں‘۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے سیاسی قبائلی عوام،نوجوانوں،طلبا اورخواتین کوجماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔ہم تبدیلی کی جدوجہدوخدمت کیساتھ جمہوری مذاہمت وبغاوت بھی جاری رکھیں گے خاموش ہوں گے نہ کسی کے دباو میں آئیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: ضلع کیچ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے باوجود تعلیمی نظام بدانتظامی کا شکار دکھائی دے رہا ہے، جہاں بیشتر سرکاری اسکولوں میں تاحال درسی کتب کی فراہمی ممکن نہیں ہوسکی جبکہ تحصیل دشت کے کئی اسکول بدستور بند پڑے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : جھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو یرغمال بناکر اسلحہ اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرے گی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو بھی روکا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے آغاز سے اب تک 3300 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔