ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپناکردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  ایرانی وفد نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ  پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیےثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔



وفاقی حکومت کا گیس کی بہتر تقسیم کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق حکومت کی آر ایل این جی کنکشنز پر عارضی پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم نیشنل کوآرڈی نیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این سی ایم سی) نے اس حوالے سے سفارشات دے دی ہیں۔



جنگ بندی مذاکرات: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے، ایرانی وفد پہلے ہی موجود

| وقتِ اشاعت :  


امریکی نائب صدر کے طیارے نے مشرق وسطیٰ ممالک کی فضا کو نظر انداز کرکے طویل راستہ اختیار کیا اور میری لینڈ سے روانگی کے بعد طیارے نے پیرس میں ڈھائی گھنٹے اسٹاپ اوور کیا۔



بدانتظامی، وسائل کے غلط استعمال نے صوبے کو جائز حق سے محروم رکھا ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماؤ ں کا ایک اہم اجلاس پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ثناء بلوچ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کی صدارت مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک نصیر شاہوانی نے کی



کوئٹہ میں گیس کی عدم فراہمی سے صارفین پریشان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بارش اور سردی کا سلسلہ جاری ہے تاہم شہری گیس کی عدم فراہمی اور غیر ضروری بندش کی وجہ سے روز مرہ کے امور کی انجام دہی اور خواتین کو امور خانہ داری میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے



حکومت تاریخی و ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے مربوط عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے تاریخی و ثقافتی ورثے کے تحفظ، خواتین کو بااختیار بنانے اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے مربوط اور عملی اقدامات کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجگور کے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کے… Read more »



ایران نیک نیتی دکھائے تو ہم بھی تیارہیں،سمجھے ہیں ایران کیساتھ مذاکرات مثبت ہوں گے امریکی نائب صدر پاکستان کیلئے روانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کیلئے روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر  میڈیا سے گفتگو میں  نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی گائیڈلائن کے تحت مذاکرات میں حصہ لینے جا رہا ہوں، یقین ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہیں گے۔