بے گناہ افراد کا قتل کسی صورت قابل قبول نہیں، ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں فائرنگ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے نہتے اور بے گناہ افراد کا قتل کسی صورت قابل قبول نہیں 



اب وہ دور ختم، جب 70 فیصد دفاعی بجٹ امریکا کو جاتا تھا: کینیڈین وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ملک کی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے امریکا پر  انحصار کم اور مقامی فوجی سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ 



ایران-امریکا مذاکرات: طویل نشست کے باوجود اہم اختلافات برقرار، معاہدہ نہ ہو سکا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات کے طویل دور کے باوجود کسی حتمی معاہدے تک پہنچا نہ جا سکا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق یہ مذاکرات گزشتہ ایک سال کا سب سے طویل سیشن تھا جو تقریباً 24 سے 25 گھنٹے جاری رہا۔ ترجمان نے بتایا… Read more »



کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ، چار افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


  کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ہزار گنجی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سبزی فروشوں کو نشانہ بنایا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے، جبکہ زخمیوں… Read more »



پاکستان عالمی استحکام کا اہم ستون ہے، شفیق مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر شفیق الرحمن مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی سیاست کے نازک ترین موڑ پر، جہاں طاقت، مفادات اور سفارت کاری ایک پیچیدہ توازن میں جڑے ہوتے ہیں، وہاں پاکستان کا ایک ذمہ دار، مدبر اور مؤثر ثالث کے طورپر ابھرنا نہ صرف باعثِ فخر ہے