بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں کا عمل قابل نفرت ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان میں خواتین کی جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خواتین کی جبری گمشدگیوں کا عمل قابل نفرت و مذمت ہے ایسے اقدامات کو کوئی بھی معاشرہ برداشت نہیں کر سکتا موجودہ فارم 47کے دور میں حکومت میں جہاں بلوچستان میں لوٹ مار ، بے روزگاری ، انسانی حقوق کی پامالی ، بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی عروج پر ہے وہاں اب اقتدار پر قابض حکومت بلوچ نوجوانوںاور خصوصا”خواتین کو بھی لاپتہ کرنے کا عمل کی مرتکب ہو رہی ہے



قومی شا ہر اہوں پر ٹریفک حا دثا ت کی روکتھا م کیلئے جا مع حکمت عملی تشکیل دی جا ئے ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز کے ڈی آئی جی اس وقت سرکاری عمارت کی عدم موجودگی کی وجہ سے کرائے کی بلڈنگ سے اپنے فرائض انجام دے دے رہا ہے جو فوری طور پر حل طلب ہے۔



چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اہم اجلا س ، ما لیا تی ادا روں کو جد ید خطو ط پر استوار کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/گوادر: حکومتِ بلوچستان میں مالیاتی نظام کی جدید خطوط پر ڈیجیٹل اصلاحات کے سلسلے میں ایک اہم جائزہ اجلاس چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،



بلوچستان گر ینڈ الا ئنس کی احتجا جی ریلی ، 31 دسمبر کو دفا تر کی تا لہ بند ی کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ الائنس کے مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبدالقدوس کاکڑاور جنرل سیکرٹری حاجی علی اصغر بنگلزئی ، رشیدہ سمالانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے مطالبات کے حصول اور ڈی آر اے کے لئے احتجاج کا اعلان کررہے ہیں 30 دسمبر کو قلم چھوڑ ہڑتال اور 31 دسمبر کو صوبہ بھر میں دفاتر کی تالہ بندی کرنے کے ساتھ ساتھ مطالبات کے حق میں صوبہ بھر کے پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی کیمپ لگائیں گے جس سے حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔



سائنس فکشن سے متاثر بلوچی میوزک ویڈیو’’تنہائی‘‘ کے ٹیزر نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آنے والی بلوچی میوزک ویڈیو ’’تنہائی‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے اپنے منفرد اور مستقبل سے جڑے تصور کی بدولت شائقین کی خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔



لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کی منتخب اسمبلی نے یہ قانون بنایا کہ طاقتور لینڈ مافیا کے چنگل سے عوام کونجات ملے، اس قانون سے پہلی بار عوام کو اپنی قانونی زمین اور جائیداد کے تحفظ کی طاقت ملی۔ 



ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر ریلوے

| وقتِ اشاعت :  


حنیف عباسی نے کہا کہ راولپنڈی کو ملک کا پہلا اسمارٹ اسٹیشن بنا دیا ہے،کیمرے اور سکیورٹی سسٹم نصب ہے، 2026 میں دیگر بڑے اسٹیشنز بھی اسمارٹ بننے جا رہے ہیں، ٹرینوں میں بھی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔