خوش قسمتی سے سردار اختر مینگل حملے میں محفوظ رہے ورنہ بلوچستان کے حالات مزید بگڑ جاتے ، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سردار یار محمد رند نے بی این پی کے سربراہ، سردار اختر جان مینگل کے قافلے پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے سردار اختر مینگل اس حملے میں محفوظ رہے ورنہ بلوچستان کے حد درجہ خراب حالات مزید بگڑ جاتے



آج سے عید کے تیسرے دن آدھی رات تک گیس کی بلا تعطل فراہمی کو مستحکم رکھا جائے گا، ترجمان سوئی سدرن گیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ڈپٹی جنرل منیجر کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی سلمان احمد صدیقی نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس عیدالفطر پر گیس کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہے



مولانا عبدالحق بلوچ کے گھر پرچھاپہ قابل مذمت ہے ، سینیٹر جان محمد بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹرجان محمد بلیدی نے اپنے بیان میں مولانا عبدالحق بلوچ کے گھر پر چھاپہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا عبدالحق بلوچ کا ملکی اور بلوچستان کی سیاست میں ایک بڑا مقام رہا ہے



وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس، فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں دہشت گردوں کےخلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا، سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے بھی لیے گئے۔