آئینی ترامیم کی منظوری کا معاملہ: امید ہے آج کچھ نہ کچھ ہوجائے گا، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق آج ایوان میں تمام معاملات حل ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ ہوجائے گا۔



گڈنی شپ بریکنگ میں گرین یارڈ قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت کاآغازہوگیا ہے،چیئرمین بی ڈی اے

| وقتِ اشاعت :  


حب: وفاقی حکومت کی جانب سے گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری میں انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ گرین یارڈ قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت کاآغازہوگیا ہے بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیرنگرانی دنیا کی تیسری بڑی شپ بریکنگ انڈسٹری میں ماڈرن گرین یارڈ منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت نے 12 بلین لاگت کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی ہے



بی این پی نے اختر مینگل کے استعفی کی توثیق کر دی،صوبائی وسینیٹ استعفو ں کا اختیار پارٹی سربراہ کوتفویض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت پارٹی رہنماء حاجی زاہد بلوچ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا



ڈی جی خان یونیو رسٹی انتظا میہ کی جا نب سے بلو چ طلبہ پرپابند یاں مسترد کرتے ہیں، بساک

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ غازی خان : غازی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بلوچ طالبعلموں کو ایک “امدادی ایڈمشن کیمپ” منعقد کرنے کی پاداش میں کیمپس داخلے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں، یہ اقدام انتظامیہ کی جانب سے واضح پیغام ہے



ماہ رنگ بلوچ کی ساجد ترین ایڈووکیٹ سے ملاقات،مقدمات سے متعلق امورپر گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ یکجتی کمیٹی کی آگنائزڈاکٹر ما ہ رنگ بلوچ کی مرکزی قائم مقام صدر بی این پی ساجد ترین ایڈووکیٹ کے دفتر آمد اور ساجد ترین ایڈووکیٹ سے ملاقات کی ملاقات میں بلوچ یکجتی کمیٹی کے خلاف درج ایف آئی آر سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا



بلو چستان سے دہشتگر د وں اور انکے سہو لت کا روں کا خا تمہ کر کے دم لینگے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کچلاک بوستان روڑ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے احکامات جاری کئے ہیں



دہشتگردی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے دانہ سر بس حادثے اور کچلاک بوستان روڑ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا