کچھی کینال کی تعمیر و مرمت کا منصوبہ اعلیٰ معیار کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کچھی کینال فیز 1 کی مرمت اور فیز 2 کی تعمیراتی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



وفاقی حکومت حفظان صحت کی صورتحال بہتر بنانے میں کردار ادا کرے، راحیلہ درانی، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ، صحت، تعلیم سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حکام اور ماہرین نے خواتین کی صحت اور حفظان صحت کی سہولتوں میں بہتری لانے کیلئے وفاق اور صوبوں کے درمیان تعاون کار میں اضافے پر زور دیا ہے۔



بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں کسی بھی صورت قبول نہیں ہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں کسی بھی صورت قبول نہیں ہیں۔ ترجمان بی ایس او تربت زون، بی ایس او تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عابد نور اور انکے بھائی صابر نور کی ماورائے عدالت جبری گمشدگی بلوچ روایات میں چادر و چار دیواری کھلم کھلا توہین آمیز اقدام ہے جو بلوچ معاشرے میں سراسر ناقابل قبول ہے۔



معاشرے میں نوجوانوں کی آواز بڑی اہمیت رکھتی ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ نوجوان عوام کی معاشی اور معاشرتی آسودگی کی خاطر تمام فلاحی، سیاسی اور معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں کیونکہ نوجوانوں کی فعال شرکت ہماری اجتماعی تعمیر و ترقی کیلئے بہت ضروری ہے۔