تحریک تحفظ آئین پا کستان میں شا مل جما عتوں کا کو ئٹہ کے بلد یا تی انتخا با ت مشتر کہ طو ر پر لڑنے کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں عبدالرحیم زیارتوال کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات پر سیر حاصل بحث کی گئی ۔



کو ئٹہ میں 25 گرین ، پنک بسیں چلنے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ حکومتِ بلوچستان حیات خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے جدید، صاف اور ماحول دوست سفری ویژن کے تحت صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے۔



حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر میر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اپنی مدت پوری کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر عوام کے مسائل کو حل کرے گی



بلوچستان گرینڈ الائنس کا 15دسمبر سے صوبے میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان گرینڈ الائنس کے مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ ،جنرل سیکرٹری حاجی علی اصغر بنگلزئی نے ڈی آر اے اوردیگر جائز حقوق کے حصول کیلئے 15دسمبر سے پورے صوبے میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان مشترکہ کمیٹی کی سفارشات کی فوری منظوری دیں بصورت دیگر احتجاج کو مرحلہ وار سخت کیاجائے گا۔



لاپتہ 6 کمسن طالب علموں کو رہا کیا جائے، اہلخانہ کی پریس کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کلی قمبرانی کوئٹہ کی رہائشی سمروش بلوچ نے کہا کہ ہمارے چھ کمسن طالب علموں کو چند ماہ قبل اداروں کے اہلکار اٹھا کر لے گئے ہیں جن کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آئے روز گھر پر چھاپوں کا سلسلہ بند اور کمسن طالب علموں کو بازیاب کیا جائے۔