قوم کو ای اوون سیٹلائٹ لانچنگ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان کے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-1) کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے



عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا سیاسی انتقامی کارروائی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور اس کے اہلیہ کی سزا کے دراصل سیاسی انتقامی کاروائی کے سوا کچھ نہیں پارٹی اس فیصلے کے شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے