جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں، بند کمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

| وقتِ اشاعت :  


پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات غیر معمولی ہیں، خیبر پختونخوا چار دہائیوں سے دہشت گردی کی زد میں ہے۔ یہاں پولیس نے کم وسائل کے باوجود 21 سال دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔



جرمنی کے سرمایہ کار کمپنی کے وفد کا دورہ، گڈانی میں آئل ریفائنری ،اہم منصوبوں پر کام جلد شروع کیا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


حب:  صوبائی وزیر ذراعت میر علی حسن زہری کی کاوشوں سے حلقہ انتخاب ڈسٹرکٹ حب شہر میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہونے جارہا ہے سرمایہ کار جرمن کمپنی (AOCH GmbH) کی جانب سے 50 ملین ڈالر کی خطیر رقم سے حب شہر کے ساحلی علاقہ گڈانی میں سرمایہ کاری کے بعد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔



حکومت نے آئین کی بنیاد ہی اکھاڑ دی ہے،خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگائے ہم ملک میں عوامی راج لگائیں گے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان اورپشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرتے ہیں ایسی پارلیمنٹ چاہتے ہیں جو طاقت کا سرچشمہ ہو جہاں پر آئین کی حکمرانی ہو کسی کو اختیار نہیں کہ آئین کی بنیادیں ہلادیں موجودہ حکومت نے آئین کی بنیاد ہی اکھاڑ دی ہے