پی ٹی آئی کی حکومت نے ٹی ٹی پی کے جرائم پیشہ افراد کیلئے سرحدیں کھولیں، اسحٰق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جرائم پیشہ افراد کے لیے ملک کی سرحدیں کھولیں۔



ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خارجی خودکش بمبار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں کامیاب کارروائی کے دوران 4 خارجی خود کش بمبار دہشت گردوں کو ہلاک کرکے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔



پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی حکومت اگر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ نہ کرے تو مسلسل چوتھی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔



قو میت کے نا م پر ہے گنا ہو ں کا قتل قا بل مذ مت ہے ،پا کستان قا ئم دوائم کیلئے بنا ہے دہشتگر دوں کا خا تمہ کر یں گے ،خو اجہ آصف ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ہمراہ صوبے میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ بلوچستان شہاب علی شاہ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور در پیش چیلنجز پر روشنی ڈالی اجلاس کو صوبے کی جغرافیہ ، اور سیکیورٹی اداروں کی استعداد کار سے متعلق بھی بریف کیا گیا



بلو چ نو جو ان سر داروں کی با ت سننے کو تیا ر نہیں انکی تحر یک میں شا مل ہو سکتا ہو ں ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ان کے صوبے میں نوجوان پرانے سردار سیاست دانوں کی بات سننے کو تیار نہیں ہیں اس لیے وہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر عوامی تحریک میں شامل ہو رہے ہیں اور اگر نوجوانوں کی زیرِ قیادت بھی کام کرنا پڑا تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں



بلو چستان اسمبلی اجلاس ،واٹر ٹینکرز کی رجسٹریشن ، لائسنس ،دوران ڈرائیونگ فون کے استعمال پر پابندی کی قرار دادیں منظور کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان انسی ٹیوٹ آف نفرولوجی اینڈ یورولوجی کوئٹہ کی ساالانہ گرانٹ میں اضافہ کرنے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پانی سپلائی کرنیوالے ٹینکرزکی جسٹریشن، بغیر لائسنس ڈرائیونگ اوردوران ڈرائیونگ فون استعمال کرنے پابندی عائد کرنے کی قرار دادیں منظور کر لی گئیں ۔



پولیو مہم میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائیگی، مہم کو کامیاب بنانے کیلئے کچھ اضلاع میں ایف سی تعینات کی جائیگی ، چیف سیکرٹری بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ شہاب علی خان، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری، سیکرٹری جنگلات دوستین خان جمالدینی،… Read more »



محکمہ صحت 4 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی آڈٹ رپورٹ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے بلوچستان کے محکمہ صحت کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 4 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں، محکمہ& صحت میں 4 ارب 41 کروڑ روپے کے غیر قانونی اخراجات ہوئے۔