روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقے کْرسک کو مکمل آزاد کرا لیا

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقے کْرسک کو مکمل آزاد کرا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق یوکرین کے زیر قبضہ آخری علاقے گورنال میں بھی تمام حملہ آور یونٹ اور خصوصی دستوں کو شکست دیدی گئی ہے۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نصیرآباد میں ہندو تاجر کے اغواء کے واقعے کا نوٹس لے لیا، شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نصیرآباد میں ہندو تاجر کے اغواء کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیا ہے



2 کروڑ سکھ پاکستان کیساتھ ہیں، انڈین آرمی کو پنجاب سے گزر کر حملہ نہیں کرنے دینگے، گرپتونت سنگھ

| وقتِ اشاعت :  


عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے سربراہ اور خالصتان تحریک کے سینئر رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی قابل مذمت ہے، ہم پاکستانی عوام کے ساتھ اینٹ کی طرح کھڑے ہیں۔