ضلعی انتظامیہ گوادر نے تیل بردار گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تیل بردار گاڑیوںخصوصاً زمباد اور دیگر وہ گاڑیاں جو جیوانی، پانوان اور گوادر شہر کے درمیان تیل لادنے اور اس کی ترسیل اور داخلے پر فوری طور پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔



بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں، جمعیت (ن)

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علماء اسلام (نظریاتی) کے صوبائی کنوینئر اور ضلع کوئٹہ کے صدر قاری مہر اللہ نے کوئٹہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صورتحال میں عدالتی احکامات پر صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد درست نہیں اس لئے ہم حالات کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔



بولان میڈیکل کالج میں ہراسگی،اکیڈمک بلیک میلنگ پر تشویش ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کے خلاف تھانیداری کلچر، طاقت کے استعمال اور طلباء تنظیموں کے خلاف منفی سرکاری پروپیگنڈے کے بعد اب مبینہ طور پر اکیڈمک بلیک میلنگ، پاس اور فیل کرنے کے اختیارات کے ناجائز استعمال اور ہراسگی جیسے سنگین واقعات کی خبریں سامنے آرہی ہیں



بلوچستان کو تعلیم ، صحت اور امن امان کے مسائل درپیش ہیں حل کیلئے جدوجہد جاری رہیگی، ہدایت الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے نومقرر نائب امیر ڈاکٹر شکیل روشن کی حلف برداری کی پروقار تقریب جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی دفتر میں الفلاح ہاؤس کوئٹہ منعقد ہوئی،



پشتون نوجوانوں کو قومی سیاست کی جانب راغب کرنیکی کوشش کریں گے، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن:  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے باعث پشتونخوا وطن میں سیاسی شعور نظریاتی سوچ علم اور ہنر جمہوری فکر کو مضبوط بنیادیں ملی ہیں



انٹر نیٹ اور موبائل ڈیٹا کی بندش باعث حیرت ہے، بلوچستان میں پتھر دورکے حالات ہیں، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا کی بار بار بندش پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا