امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر بدل دو نظام کے عنوان سے دھرنے ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر بدل دو نظام کے عنوان سے دھرنے ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری کو ڈگری تنازع کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مس انفارمیشن آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے، موجودہ دور میں سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہے، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال سے تخلیقی ذہنوں کے لئے ملازمتوں کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ہمیں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی میں توازن قائم کرنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے جاری کیے گئے دونوں نوٹیفکیشن واپس لے لیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث خیبرپختونخوا کی آمدنی پر منفی اثر پڑا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں حکومت کو تقریباً ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہوا، جبکہ انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والی رقم بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد کم رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں اور اسپیشل امیگرنٹ ویزا ہولڈرز کا حفاظتی استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے حب میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جنرل فیض کی سزا مکافات عمل ہے ملک کے مسئلے طاقت سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے ہم چاہتے ہیں ملک میں امن ہو ملک ترقی کرے پر ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں اگر ملک کے مسائل کو حل کرنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:زرغون ٹاؤن کوئٹہ یونین کونسل 16 اور وارڈ نمبر 4 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے آزاد کونسلر صدام اچکزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔