ہمسایہ ممالک کے ساتھ مساوی اور خوشگوار تعلقات پر توجہ مرکوز کی جائے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بیوٹمز یونیورسٹی میں کنگ کالج لندن کے تعاون سے منعقدہ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جغرافیہ کسی بھی قوم کا مقدر سمجھا جاتا ہے۔



سی پی این ای کی گھوٹکی کے صحافی بچل گھنیوکے قتل کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) نے نامعلوم افراد کے ہاتھوں گھوٹکی میں ٹی وی چینل ” آواز نیوز” کے رپورٹربچل گھنیو کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے صوبہ سندھ میں لاء اینڈ آرڈرکی ناکامی قرار دیا ہے۔



یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی اور ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے ما بین مفاہمت کی یا داشت پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی اور ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے ما بین تعلیم کے فروغ اور طلبا ء کے لئے انٹرن شپس کے مواقع پیدا کر نے سے متعلق مفاہمت کی یا داشت پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ مفاہمت کی یا داشت پر چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ بلو چستان کے نا ئب صدر آ غا گل خلجی اور نا ئب صدر سید عبدالاحد آغا جبکہ یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی کے پرو وائس چا نسلر ڈاکٹر عادل زمان کا سی نے دستخط کئے۔ اس موقع پر ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے نا ئب صدر حا جی آ غا گل خلجی اور نا ئب صدر سید عبدالا حد آغا نے یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی کو یقین دہا نی کرا ئی کہ چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ بلو چستان تعلیم کے فروغ اور مقامی نو جوانوں کے لئے اسکالر شپس کے حصول کیلئے ہر ممکن سپورٹ فرا ہم کر ے گی ، بدقسمتی سے بلو چستان میں ایک طرف معیاری تعلیم کا فقدان ہے تو دوسری جا نب اعلیٰ تعلیم یا فتہ نو جوانوں کو روزگا ر نہ ملنے کا چیلنج بھی ہمیں درپیش ہے انہوں نے یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی کی کا رکردگی کی تعریف کی اور اس کے وائس چا نسلر ، پرووائس چا نسلر اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا ،