کو ئٹہ میں خوف وہراس کا سماء قائم کرنا اور دفعہ 144نافذ کرناقابل مذمت ہے، پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں صوبائی حکومت کی جانب سے کوئٹہ شہر میں دفعہ 144نافذ کرنے کے اقدام پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر آئینی ، غیر جمہوری عمل قرار دیا گیا ہے ۔



چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف احتجاج کریں گے ، گرینڈ الائنس خضدار

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان گرینڈ الائنس خضدار کے چیئرمین محمد اسلم نوتانی ،جنرل سیکرٹری عبدالرشید غلامانی ،ایڈیشنل سیکرٹری ہدایت اللہ محمد حسنی ،جونئیر وائس چیئر مین نذیر احمد چنال ،منیر احمد زہری اور دیگر نے خضدار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان گرینڈ الائنس کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف الائنس کے مرکزی کال کے مطابق ضلع خضدار میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا



سردار اخترمینگل کا نام دوبارہ پی این آئی ایل میں شامل کرنا قابل مذمت ہے ، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر و ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں سردار اختر جان مینگل کے نام کو صوبائی حکومت اور پولیس حکام کی ایماء￿ پر پی این آئی ایل میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ صوبائی حکومت کا یہ اقدام اپنی گری ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے



میری حکومت کو ختم کرنے میں جنرل فیض اور جنرل باجوہ کاہاتھ تھا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کی کورٹ مارشل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی افیسران پر سیاست پر مداخلت پر پابندی کے باوجود جنرل باجوہ اور فیض حمید سیاسی مداخلت کرتے رہے اور سیاسی مداخلت کیس میں فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا جبکہ بھٹو شہید کو سازش کیس میں پھانسی کی سزا سنائی گئی کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟؟



اسٹار فٹبالر لائنل میسی کا دورہ بھارت، بھارتیوں نے آداب میزبانی بھلادئیے،میسی سے ملاقات نہ کرانے پر پرستاروں نے گراؤنڈ میں بوتلیں اور کرسیاں پھینکیں

| وقتِ اشاعت :  


ورلڈ چیمپئن کپتان اور اسٹارفٹبالر ارجنٹینا کے لائنل میسی کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ایک تقریب میں پہنچے،جہاں بھارتی آداب میزبانی بھلاتے ہوئے آپے سے باہر ہوگئے۔



اگلے سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں پالیسی ساز بنائے گا، مہنگائی قابو میں ہے،ملک چلے گا،وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے ہیں، آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔



آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی سخت شرائط، مجموعی تعداد 64 ہوگئی؛ ایف بی آر اصلاحات، انسدادِ بدعنوانی اور اثاثوں تک بینک رسائی لازمی

| وقتِ اشاعت :  


اس نے صوبائی افسران کے اثاثوں تک بینکوں کو مکمل رسائی دینے کی شرط بھی عائد کی ہے۔مقامی کرنسی بانڈمارکیٹ کی رکاوٹوں پرجامع اسٹڈی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔عالمی ادارے نے کرپشن رسک والے 10محکموں کا ایکشن پلان شائع کرنے کی شرط عائد کی ہے،جس میں ترسیلات زر کے اخراجات اوررکاوٹوں کاجامع جائزہ بھی لیاجائے ۔



قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل

| وقتِ اشاعت :  


چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے گیریژنز کا دورہ کیا، جہاں انہیں فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔