لاہور : وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی عناصر موجود ہیں ،
حملہ آوور نا راض بلو چ نہیں دہشتگر د ہیں بھر پو ر جو اب دیں گے ،محسن نقو ی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور : وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی عناصر موجود ہیں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں آج 27سے 30اگست تک بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا م دبا مغربی بنگال پر موجود ہے جو کہ اگلے دو روز کے دوران مغرب کی جانب بڑھے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ بے گناہ اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا اور املاک کو نذر آتش کرنا غیر انسانی فعل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ دہشت اور وحشت پر مبنی ذہنیت کے تہہ تک پہنچنے اور اسکے خاتمے کو یقینی بنانے کا وقت آپہنچا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شہدائے کر بلاء کا چہلم ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی مذہبی عقیدوت و احترام سے منایاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ناحق لوگوں کا خون بہانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سابق وزیراعلی عبدلقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ موسی خیل،قلات اوردیگر علاقوں میں دہشت گردی واقعات میں بے گناہ اور نہتے لوگوں کو قتل کرنا بزدلانہ فعل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: راہشون سردار عطااللہ مینگل کی تیسری برسی کے مناسبت سے بی این پی و بی ایس او کے جلسوں کو کامیاب بنایا جائے گا بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اجلاس مرکزی قائمقام صدر بی این پی ساجد ترین کے زیرِ صدارت حاجی باسط لہڑی کے رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور سے مسلح موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے موسی خیل اور بولان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے